سٹی 42 : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے ساتھ دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔
پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، کاشف علی کل پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔
فاسٹ بولر کاشف علی فاسٹ کو بولر خرم شہزاد کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے ۔