ڈی آئی جی انویسٹی گیشنز لاہورتبدیل

24 Jan, 2025 | 09:02 PM

علی ساہی : ڈی آئی جی انویسٹی گیشنز لاہورتبدیل ہوگئے ۔
سید ذیشان رضا کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشنز لاہورتعینات کردیا گیا جبکہ ذیشان اصغرڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرتعینات ہوگئے ،نوٹیفکیشن  بھی جاری ہوگیا ،

مزیدخبریں