سندھ کے تمام سرکاری اور نجی کالجز میں عام تعطیل کا اعلان

24 Jan, 2025 | 08:57 PM

سٹی 42 : سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی کالجز میں 28 جنوری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ۔ 

حکومت سندھ نے شب معراج کے موقع پرسندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی کالجز میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ 

محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق شب معراج کے سلسلے میں 28 جنوری کو سندھ بھرمیں  کالجز بند رہیں گے ۔ 

مزیدخبریں