کینال روڈ پر ون ویلنگ کے کرتب دکھانے والا ون ویلرگرفتار

24 Jan, 2025 | 05:26 PM

اسرار خان :مغلپورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  کینال روڈ پر ون ویلنگ کے کرتب دکھانے والا ون ویلرگرفتار کرلیا
 پولیس کے مطابق ملزم شہیر ریکارڈ یافتہ ہے، پہلے بھی ون ویلنگ کا مقدمہ درج ہوا،گرفتار ملزم ون ویلنگ اور خطرناک کرتب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتا تھا ملزم کی موٹر سائیکل تحویل میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا، 

Israr.khan

مزیدخبریں