ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ ٹرانسپورٹ کا نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ کا نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : محکمہ ٹرانسپورٹ کا نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ ، سیکرٹری آر ٹی اے کی پرانی گاڑیوں کو تبدیل کیا جائے گا۔

محکمہ ٹرانسپورٹ نے نئی گاڑیوں کی خریداری کیلئے 240 ملین روپے مانگ لئے ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ سیکرٹری آر ٹی اے کیلئے یہ نئی گاڑیاں خریدے گا۔ سیکرٹری آر ٹی اے کی پرانی گاڑیوں کو تبدیل کیا جائے گا۔ پنجاب حکومت آئندہ الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری کو ترجیح دے رہی ہے۔ ماحول دوست گاڑیوں کی خریداری کا مقصد آلودگی کنٹرول کرنا ہے۔ پنجاب حکومت کوشش کرر ہی ہے کہ مرحلہ وار تمام گاڑیاں ماحول دوست ہوں۔۔

Ansa Awais

Content Writer