گوہر اعجاز نگراں وزیر داخلہ مقرر، نوٹیفکیشن جاری

24 Jan, 2024 | 05:16 PM

وقاص عظیم: گوہر اعجاز کو نگراں وزیر داخلہ مقرر کردیا گیا. 

وزیر اعظم نے گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی. جس کے بعد گوہر اعجاز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا.  گوہر اعجاز کے پاس وزیر تجارت و صنعت کا عہدہ بھی رہے گا۔

واضح رہے کہ  نگران وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز کے پاس کامرس، انڈسٹری اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کی وزارت بھی ہے۔



مزیدخبریں