مردم شماری کی تاریخ  تبدیل  

24 Jan, 2023 | 07:47 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) مردم شماری کی تاریخ میں تبدیلی، مردم شماری اب یکم مارچ سے شروع ہو گی ۔

  ملتان سمیت ملک بھر میں مردم شماری ہوگی ، پہلے مردم شماری یکم فروری سے ہونا تھی ، ملتان میں محکمہ شماریات کی2 ہزار ٹیمیں مردم شماری کریں گی۔

 مردم شماری میں تاخیر کی وجہ سے پولیس نے سکیورٹی پلان تبدیل کر دیا۔

مزیدخبریں