ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غریب طالب علموں پر مزید بو جھ ڈال دیا

students
کیپشن: students
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :مقامی کاغذ ملز مالکان نے مافیہ کا روپ دھار لیا   ہے ۔
کاغذ ملز مالکان نے غریب طالب علموں پر مزید بوجھ ڈال دیا ، پیپر کی قیمتوں میں 15 روپے کا مزید اضافہ کردیا ۔شہر لاہور کے اردو بازار میں کاغذ کی قیمت 250 سے بڑھ کر 260 روپے تک پہنچ گئی ۔
کاغذ ملز مافیہ غریب کے بچے پر تعلیم کے دروازے بند کرنے پر تل گیا جبکہ اردو بازار کے تاجروں ،پبلشرز نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ۔ تاجران کا کہنا ہے کہ مافیہ کو لگام ڈالنا ہوگی ورنہ غریب کا بچہ تعلیم سے محروم ہوجائے گا ۔