ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم کی بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت

وزیراعظم کی بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت
کیپشن: Shahbaz Sharif
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز کے پاوربریک ڈاؤن پر شہریوں کوپہنچنےوالی تکلیف پر حکومت کی طرف سے معذرت خواہ ہوں۔وزیراعظم نے کہا کہ میرے حکم پر پاور بریک ڈاؤن کی تحقیقات جاری ہیں اور اس سلسلے میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر