ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی نےبڑاعندیہ دیدیا

caretaker cm of punjab
کیپشن: caretaker cm of punjab
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر: وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی نے بڑی پیمانے پر ٹرانسفر پوسٹنگ کا عندیہ دے دیا.

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب کی بیوروکریسی میں جلد ہی بڑے پیمانے پر تبادلے ہونگے۔ سابق حکمرانوں کے پسندیدہ افسران کو تبدیل کر دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ میرٹ پر ہی تعیناتیاں کی جائیں گی،سیاسی وابستگیوں کو نہیں دیکھا جائے گا۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-01-24/news-1674545231-3108.jpg