وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

24 Jan, 2023 | 08:45 AM

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار معیشت پر  جبکہ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیربجلی بریک ڈاؤن پر کابینہ کوبریفنگ دیں گے۔وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق امور پر بھی غور کیا جائے گا۔

مزیدخبریں