ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فرانسیسی فیشن ڈیزائنر تھیری مگلر انتقال کرگئے

فرانسیسی فیشن ڈیزائنر تھیری مگلر انتقال کرگئے
کیپشن: Mugler
سورس: Google Images
فرانسیسی فیشن ڈیزائنر تھیری مگلر انتقال کرگئے
کیپشن: Mugler
سورس: Google Images
فرانسیسی فیشن ڈیزائنر تھیری مگلر انتقال کرگئے
کیپشن: Mugler
سورس: Google
فرانسیسی فیشن ڈیزائنر تھیری مگلر انتقال کرگئے
کیپشن: Mugler
سورس: Google Images
فرانسیسی فیشن ڈیزائنر تھیری مگلر انتقال کرگئے
کیپشن: Mugler
سورس: Google images
فرانسیسی فیشن ڈیزائنر تھیری مگلر انتقال کرگئے
فرانسیسی فیشن ڈیزائنر تھیری مگلر انتقال کرگئے
فرانسیسی فیشن ڈیزائنر تھیری مگلر انتقال کرگئے
فرانسیسی فیشن ڈیزائنر تھیری مگلر انتقال کرگئے
فرانسیسی فیشن ڈیزائنر تھیری مگلر انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مشہور فیشن ڈیزائنر مینفرڈ تھیری مگلر انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 73 سال تھی۔ مگلر نے گلوکارہ میڈونا، لیڈی گاگا اور کارڈی بی جیسی سلیبرٹیز کے ملبوسات ڈیزائن کیے۔ 

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-01-24/news-1643032550-5990.jpg

ان کے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اطلاع دی گئی کہ تھیری مگلر انتقال کرگئے ہیں مگر ان کے انتقال کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ 

مگلر نے اپنا برانڈ 1973 میں لانچ کیا۔ انہوں نے  فیشن کی دنیا میں  اعلی درجے کےجدید انداز کے ملبوسات تیار کیے اور ڈیانا راس اور بیونسے جیسی گلوکاروں کو رن وے اور ریڈ کارپٹ پر متعارف کرایا۔ منفرد پلاسٹک کی طرز پر فیبرک کے ملبوسات ان کا ٹریڈ مارک بن گیا۔ 

مگلر نے اپنا خصوصی پرفیوم 1990 کی دہائی میں متعارف کرایا جو بہت مقبول ہوا۔ 

ملبوسات کے ساتھ ساتھ وہ فلم، فوٹوگرافی اور ڈانس میں بھی دلچسپی رکھتے تھے۔