افسران کے تبادلوں پر عائد پابندی میں توسیع

24 Jan, 2022 | 06:20 PM

Imran Fayyaz

(علی رامے)پنجاب میں افسران کے تبادلوں پر عائد پابندی میں تین ماہ کی مزید توسیع، ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب نے پابندی میں تین ما ہ کی توسیع کا حکم جاری کردیا ۔
پنجاب میں سرکاری افسران کے تبادلوں پر پہلے سے عائد پابندی میں تین ماہ کی مزید توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔ ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب کے مطابق گریڈ 17 سے 22 تک کے تمام افسران کے تبادلوں پر تین ماہ کے لئے پابندی ہوگی ،وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے افسران کے تبادلے کرسکیں گے۔

مزیدخبریں