ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نانی کی محبت اور میرحاکم علی زرداری 

Bakhtawar B-Zardari son Mir Hakim Mahmood Choudhry
کیپشن: Mir Hakim Mahmood Choudhry
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم بینظیربھٹو کے نواسے میر حاکم علی زرداری کی نانی کی تصویر کو محبت بھری نگاہوں سے دیکھنے کی تصویر وائرل ہوگئی۔ تصویر میں میر حاکم بینظیر بھٹو کی لائف سائزتصویر کو محبت بھری نگاہوں سے دیکھ رہے  ہیں۔
بختاور بھٹو زرداری  نے سوشل میڈیاپر شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں تاریخ درج کرتے ہوئے بتایا کہ لی گئی تصویر  21 جنوری 2022 کی ہے۔تصویر کو  میر حاکم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان ریمارکس کے ساتھ شیئر کیا گیا کہ '' یہ تصویر میر حاکم کی پسندیدہ ترین تصویر ہے''۔ تصویر شئیر ہوتے ہی کمنٹس اور لائکس کا تانتا بندھ گیا بھٹو اور زرداری خاندان کے پرستاروں کی جانب سے تصویر کو بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔

Malik Sultan Awan

Content Writer