چور کی دیددہ دلیری، گھر سے رکشہ لیکر رفوچکرہوگیا

24 Jan, 2020 | 05:49 PM

M .SAJID .KHAN

(عرفان ملک)جوہر ٹاؤن میں گھر سے رکشہ چوری ہونےسی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی،، چور داخلی راستہ توڑ کر رکشہ لیکر فرار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق  جوہرٹاؤن میں گھرسے رکشہ چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی،چورگھرکاداخلی راستہ توڑ کرآٹورکشہ لےکرفرار ہوگیا، رکشہ چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج42کوموصول ہوگئی، فوٹیج میں چور کورکشہ لےکرجاتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔

رکشہ مالک شوکت نے تھانہ جوہر ٹاوُن میں درخواست دے دی، پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو رکشہ ریکور کروانے کی یقین دہانی کرائی۔

مزیدخبریں