پنجاب تھرمل پاور کیخلاف کرپشن انکوائری بند

24 Jan, 2020 | 02:58 PM

M .SAJID .KHAN

(سعودبٹ) نیب نے پنجاب تھرمل پاور کیخلاف کرپشن انکوائری بند کردی، نیب ایگزیکٹو بورڈ نے جنوری 2018 میں٘ شروع کی گئی انکوائری تسلی بخش جوابات ملنے پر بند کرنے کی سفارش کی.

تفصیلات کے مطابق   پنجاب تھرمل پاور کے خلاف نیب انکوائری بند کردی گئی، ترجمان نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے انکوائری بند کرنے کی سفارش کر دی، تھرمل پاور کیخلاف جنوری 2018 میں کرپشن کی انکوائری شروع کی۔

ترجمان نیب نے تھرمل پاورکےکاغذات جمع کرواتے ہوئے تسلی بخش جواب دئیے،ترجمان کا کہناتھا کہ پنجاب تھرمل پاور تکمیل کے مراحل میں ہے، تھرمل پاور جلد ہی انرجی کی ضروریات میں کردار ادا کرے گا، انکوائری بند ہونے سے افسران میں اعتماد بحال ہوا ہے۔

مزیدخبریں