وزیراعلیٰ پنجاب 26 جنوری کوملکوال میں جلسہ کریں گے

24 Jan, 2018 | 09:40 PM

عطاءسبحانی
Read more!

 عمر اسلم:شہرکےارکان قومی وصوبائی اسمبلی مہراشتیاق احمد، رمضان صدیق بھٹی اورچودھری شہبازاحمدجلسہ کےانتظامات کی نگرانی کےسلسلےمیں منڈی بہاوالدین چلےگئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف صوبہ بھرمیں مختلف اضلاع میں جلسہ کررہے ہیں اوراسی سلسلےمیں  ملکوال نزدمںڈی بہاوالدین میں پچیس جنوری کوجلسہ کرنےجا رہے ہیں۔

  جلسہ کوکامیاب بنانےکےلیےشہرسےتعلق رکھنےوالےارکان قومی وصوبائی اسمبلی ڈیوٹیاں دیں گئےاوراس سلسلےمیں رکن قومی اسمبلی مہراشتیاق احمد، پارلیمانی سیکرٹری بلدیات رمضان صدیق بھٹی اوروائس چئرمین واساچودھری شہبازاحمدمنڈی بہاوالدین روانہ ہو گئے ہیں۔

لیگی ارکان اسمبلی کومسلم لیگ ن کی قیادت کی جانب سےہدایت کی گئی ہے کہ جلسہ کوکامیاب بنانےکےلیےمقامی قیادت کومتحرک کریں تاکہ مسلم لیگ ن ملکوال منڈی بہاوالدین میں ایک بڑاپاورشوکرئے۔

مزیدخبریں