نبیل ملک: عفان بٹ کا حیدرآباد سے لاھور تبادلہ کر دیا گیا جو اب مرکزی رن وے اور اطراف کے معاملات کے ذمہ دار ہوں گے۔
اپنی زمہ داریوں کو نبھانے کا عزم کرتے ہوئے عفان بٹ نے کہا کہ مرکزی رن وے اور اطراف بہترین سہولیات کی فراھمی اولین ترجیح ہے۔ مرکزی رن وے کو صاف اور پرندوں سے محفوظ بنانا ذمہ داری ہے۔
رن وے کے اطراف استعمال ہونے والی آپریشنل گاڑیوں کی سخت چیکنگ بھی شروع کر دی ھے۔ کسی بھی ایئرلائن کو عالمی معیار سے ہٹ کر کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔