(ملک اشرف) خاتون نے وفاقی محتسب عدالتی حکم عدولی کومعمول بنالیا، خاتون وفاقی محتسب یاسمین عباسی کوتوہین عدالت کا نوٹس جاری۔
ذرائع کے مطابق خاتون وفاقی محتسب عدالتی حکم عدولی کومعمول بنالیا، خاتون وفاقی محتسب یاسمین عباسی کوتوہین عدالت کانوٹس جاری،ہائیکورٹ نے یاسمین عباسی کےفیصلےکوبھی تاحکم ثانی معطل کردیا، عدالت نےخاتون وفاقی محتسب کاتقررنامہ بھی طلب کرلیا، عدالت نےڈپٹی اٹارنی جنرل کو19جنوری کوجواب سمیت طلب کرلیا، جسٹس عائشہ اے ملک نے عمران مقبول کی درخواست پرسماعت کی، موقف اختیار کیا گیا کہ ملازمہ آمنہ طاہر کی بےبنیاد درخواست پرمحتسب نے کارروائی کی۔