سو سے زائد ایڈیشنل سیشن ججز کی بھرتی کا معاملہ،امتحان کا آج آخری روز

24 Jan, 2018 | 11:22 AM

Read more!

(ملک اشرف) ایک سوسےزائدایڈیشنل سیشن ججزکی بھرتی کا معاملہ، ججز کی بھرتی کیلئےامیدوار وکلا کے تحریری امتحان کا آج آخری روز ہے۔

ذرائع کے مطابق ایک سو سے زائد ایڈیشنل سیشن ججز کی بھرتی کا معاملہ، ججز کی بھرتی کیلئے امیدوار وکلا کےتحریری امتحان کا آج آخری روز،لاہور اور فیصل آباد کے 1625امیدوار آج جنرل نالج کا پرچہ دے رہے ہیں۔

جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں کمیٹی امتحان کی نگرانی کر رہی ہے،50 فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنیوالے امیدواروں کا انٹرویو ہوگا۔

مزیدخبریں