سینکڑوں اساتذہ کی اپ ورڈ موبیلٹی پیکیج کے تحت گریڈ 12 میں ترقیاں

24 Jan, 2018 | 10:46 AM

Read more!

(جنید ریاض) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سینکڑوں اساتذہ کو اپ ورڈ موبیلٹی پیکج کے تحت گریڈ 9 سے 12 میں ترقیاں دی گئی ہیں۔

 ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا ایک اور اقدام ، سینکڑوں اساتذہ کو اپ ورڈ موبیلٹی پیکج کے تحت گریڈ 12 میں ترقیا دے دیں۔ اپ ورڈ موبیلٹی پیکج کے تحت اساتذہ کو گریڈ 9 سے 12 میں ترقیاں دی گئی ہیں۔

  اساتذہ کا کہنا ہے کہ عرصہ درازسےانھیں اپ ورڈ موبیلٹی پیکج نہیں دیا جارہاتھا۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے ترقی پانے والے اساتذہ کی فہرست جاری کردی۔

گریڈ 12 میں ترقی پانے والے اساتذہ میں محمد اقبال، ارشداحمد، ممتاز علی ، شاہدہ برکت ، روبینہ یسین ، رخصانہ کوثر، محمدمنیر، محمدمصطفی ، محمد سلمان ، محمف آصف ، ظہیرالدین ، سید محمدسبطین ، منزہ منیر، محمد جعفر، محمدیسین ، ظہوراحمد، محمداقبال، محمد عارف، منظورالحسن اور محمد ادریس شامل ہیں۔

مزیدخبریں