آصف علی زرداری کے ساتھ بلوچستان اسمبلی کے ارکان کی ملاقات، پارٹی قیادت کے فیصلوں کی تائید کر دی

24 Feb, 2024 | 11:22 PM

This browser does not support the video element.

روزینہ علی: زرداری ہاؤس میں بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان کا  سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ اہم اجلاس جاری ہے۔

اجلاس میں  ایم پی اے عبدالمجید بادینی بھی شریک ہیں۔

اجلاس میں بلوچستان میں حکومت سازی پر تبادلہ خیال ہو رہا ہے۔اجلاس میں شامل تمام ارکان صوبائی اسمبلی نے حکومت سازی کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے فیصلوں کی مکمل طور پر حمایت کا اعلان کر دیا۔ 

مزیدخبریں