پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں 6 نومنتخب ممبران نے احلف اٹھا لیا

24 Feb, 2024 | 06:53 PM

سٹی42: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں 6 نومنتخب ممبران نے احلف اٹھا لیا۔

پنجاب اسمبلی اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے پانچ نونتخب اراکین نے حلف اٹھایا،سنی اتحاد کونسل کے پی پی 214 وسیم خان بادو زئی،پی پی 157 فرحت عباس، پی پی 203 رائے محمد مرتضی اقبال،پی پی 70 سے تشکل عباس وڑائچ اور پی پی 83  سے فتح خالق بندیال نے احلف اٹھالیا ہے۔مسلم لیگ ق کے نو منتخب پی پی 30  سے چوہدری شافع   حسین نے پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھا لیا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نو منتخب ممبران سے حلف لیا۔

مزیدخبریں