صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان نے لاہور کی صوبائی نشست پی پی149چھوڑدی

24 Feb, 2024 | 12:49 PM

Ansa Awais

سٹی 42 : صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان نے لاہور کی صوبائی نشست پی پی149چھوڑدی۔
عبدالعلیم خان این اے117سے قومی اسمبلی کا حصہ ہونگے،الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا گیا،خیال رہے کہ عبدالعلیم خان نے لاہور سے قومی و صوبائی سیٹوں پر الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی۔

مزیدخبریں