(ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے کمی سے 268 روپے پر آگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 1 روپے کمی سے 280روپے کا ہوگیا ، برطانوی پاﺅنڈ1 روپیہ سستاہوکر 318 روپے، اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 1.20 روپے مہنگا ہوکر 75.20 روپے پر پہنچ گیا جبکہ سعودی ریال 10 پیسے کم ہوکر 70.70 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر،برطانوی پاﺅنڈ،یورو،سعودی ریال سستے،اماراتی درہم مہنگا
24 Feb, 2023 | 05:41 PM