عمران خان کو بڑی کامیابی، اہم شخصیات پی ٹی آئی میں شامل

24 Feb, 2023 | 09:55 AM

ویب ڈیسک:مسلم لیگ (ق) کے صوبائی نائب صدر چودھری شکیل عطااللہ ورک اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ اس موقع پر چودھری عمر آفتاب ڈھلوں، منظور آصف ورک، میاں افضال حیدر، غلام نبی ورک بھی موجود تھے۔

 مسلم لیگ ق کے صوبائی نائب صدر چودھری شکیل عطااللہ ورک اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ اس موقع پر چودھری عمر آفتاب ڈھلوں، منظور آصف ورک، میاں افضال حیدر، غلام نبی ورک بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں