ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر سستا ہوگیا 

ڈالر سستا ہوگیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : انٹربینک میں امریکی ڈالر 10پیسے سستا ہوگیا  جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 8 پیسے کمی سے 279.51 روپے پر پہنچ گیا   ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278.57 روپے سے کم ہوکر 278.47 روپے پر بند ہوا  ، اس طرح ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہوئی جبکہ روپے کی قدر میں اضافہ ہوا

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا 
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 8 پیسے کمی سے 279.51 روپے پر پہنچ گیا   ۔اوپن مارکیٹ میں یورو 1.37 روپے سستا ہوکر 289.68 روپے کا ہوگیا  ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1.63 روپے سستا ہوکر 349.81 روپے کا ہوگیا    ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم  76.10 روپے پر برقرار رہا  ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 74.35 روپے پر برقرار رہا