ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ہسپتالوں میں کینسرکی دوا ناپید

سرکاری ہسپتالوں میں کینسرکی دوا ناپید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چوہدری :سرکاری ہسپتالوں میں جگرکےکینسرکی دوا ناپید ہوگئی ۔
لیورکینسرکی دوالینوانکس سرکاری ہسپتالوں میں دستیاب نہیں ہے ۔ جگرکےکینسرمیں مبتلامریض مہنگی دوالینوانکس خریدنےسےقاصر ہیں ۔ جگرکےکینسر کےمریض کیلئے کورس پر لاکھوں روپے خرچہ آتا ہے۔میو ہسپتال کی جانب سےکینسر کی دوالینوانکس کاخریداگیا محدود سٹاک بھی ختم ہوگیا ۔
جگرکےکینسرکی دوالینوانکس کی مزیدخریداری کاعمل بدترین تعطل سےدوچار ہے ۔ دوانہ ملنےپرجگرکےکینسرمیں مبتلامریضوں کی زندگیوں کوسنگین خطرات لاحق ہیں ۔