چور پولیس کانسٹیبل کا موبائل لے اُڑا

24 Dec, 2024 | 04:24 PM

وقاص احمد :پولیس کانسٹیبل کاموبائل چوری ہوگیا ۔
کانسٹیبل وقارنےتھانہ شمالی چھاؤنی میں مقدمہ درج کرا دیا ۔کانسٹیبل وقار کاموبائل دوران پٹرولنگ ضرار شہید روڈ سے چوری ہوا۔ پولیس اپنے پیٹی بھائی کا موبائل  تلاش کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔ 

مزیدخبریں