جائیداد تنازع پر شہری قتل 

24 Dec, 2024 | 04:19 PM

عابد چوہدری :رائیونڈمیں جائیدادکےتنازع پر ایک شہری قتل ہوگیا ۔
پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت اعظم بشیر کےنام سے ہوئی ،مقتول کو قریبی رشتہ داروں نے جائیداد کے تنازع پر قتل کیا،پولیس نے لاش تحویل میں لیکر کارروائی کا آغاز کردیا ہے اور ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں  کو جلد از جلد  کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا ۔ 

مزیدخبریں