ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ اور صوبہ بھر کی عدالتیں قائد اعظم ڈے پر بند رہیں گی

لاہور ہائیکورٹ اور صوبہ بھر کی عدالتیں قائد اعظم ڈے پر بند رہیں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف:  لاہور ہائیکورٹ اور صوبہ بھر کی تمام عدالتیں کل 25 دسمبر کو قائد اعظم ڈے اور کرسمس کی تعطیلات کے حوالے سے بند رہیں گی۔

 اس دن تمام عدالتی کارروائیاں معطل رہیں گی۔

اس کے علاوہ لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی سالانہ تعطیلات کا آغاز پرسوں سے ہوگا۔ اس دوران عدالتوں میں معمول کی کارروائی نہیں ہوگی اور تمام کیسز ملتوی کر دیے جائیں گے۔