ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمر ایوب کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت 6 جنوری تک ملتوی

عمر ایوب کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت 6 جنوری تک ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ارشاد قریشی: 24 نومبر پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ،قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت 6 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

 عمر ایوب کی درخواست ضمانت تھانہ حسن ابدال میں درج تین مقدمات میں دائر کی گئیں، عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستین ڈاکٹر بابر اعوان نے دائر کیں، قائد حزب اختلاف کی عدم حاضری کے باعث درخواست  پر سماعت نہ ہوسکی۔
درخواست ضمانتوں پر سماعت انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔