ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں چھوٹے بھائی نے بڑی بہن کو قتل کر دیا

لاہور میں چھوٹے بھائی نے بڑی بہن کو قتل کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:  لاہور  میں  بھائی کے ہاتھوں بہن کےقتل کا واقعہ چوہنگ کے علاقے میں پیش آیا، پولیس نے والدہ ثریا کی مدعیت میں بیٹے کے خلاف بیٹی کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا
ایف آئی آر لے مطابق 24 سالہ زرقا کی اپنے چھوٹے بھائی عثمان سے تلخ کلامی ہوئی ۔ کھانے پر ہونے والی تلخ کلامی پر 17 سالہ عثمان نے پستول نکال پر بہن پر فائرنگ کر دی۔
فائرنگ سے زرقا شدید زخمی ہو گئی جسے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکی۔

ایس ایچ او چوہنگ  ناصر حمید  کا کہنا ہے کہ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے جناح ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دی۔  ملزم فرار ہے جلد گرفتار کر لیں گے۔