شدید ٹھنڈ ،بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

24 Dec, 2022 | 09:21 PM

ویب ڈیسک : لاہور شہر کا موجودہ درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ، جبکہ زیادہ سے زیادہ 14 اور کم سے کم 4 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں پانچ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 84فیصد رکارڈ کیا گیا ہے ۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ شہر میں اے کیو آئی کی شرح 181 رکارڈ  کی گئی ہے اور  آئیندہ ہفتے شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔

مزیدخبریں