شہباز گل ہسپتال سےاچانک غائب

24 Dec, 2022 | 06:28 PM

ویب ڈیسک : پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سروسز ہسپتال کی وی وی آئی پی وارڈ سے  اچانک غائب ہو گئے،کسی کو بغیر بتائے ہی وارڑ سے چلے گئے۔

 جسٹرار نے اسی سلسلے میں ابسنس رپورٹ جاری کردی،میڈیا پر صحت کا ڈھنڈورا پیٹنے والے شہباز گل خود اپنی وارڑ سے کہاں غائب ہوئے؟ہسپتال انتظامیہ کا انکی غیر موجودگی پر نوٹس لے لیا۔

 خراب طبیعت میں کوئی کیسے باہر جا سکتا؟ سوالیہ نشان بن گیا۔

مزیدخبریں