سونے کی قیمت میں اضافہ پھر مہنگا ہو گیا

24 Dec, 2022 | 05:40 PM

ویب ڈیسک : عالمی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1 ڈالر اضافے سے 1798 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔
ایک تولہ سونا 200 روپے اضافے سے 1 لاکھ 77 ہزار 500 روپے کا ہوگیا .دس گرام سونا 172 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 52 ہزار 178 روپے کا ہوگیا ,ایک تولہ چاندی کی قیمت 80 روپے کم ہوکر 2020 روپے ہوگئی ہے .
ایک ہفتے میں ایک تولہ سونا 4800 روپے, 10 گرام سونا 4116 روپے مہنگا ہوا جبکہ ایک ہفتے میں عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر مہنگا ہوا، ایک ہفتے میں ایک تولہ چاندی کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ہوا۔

مزیدخبریں