ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو چیف سلیکٹر بنا دیا گیا۔
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔
عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی ہوں گے جبکہ عبد الرزاق، راؤ افتخار رکن اور ہارون رشید کنوینر ہوں گے۔