ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملکی سیاست میں نیا موڑ آگیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:ملکی سیاست میں نیا موڑ آگیا، پی ٹی آئی کے اتحادی پیر صاحب پگاڑا نے نیشنل ڈائیلاگ کی حمایت کردی۔

سابق وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درانی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف  سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پیر پگاڑا کی طرف سے شہباز شریف کو نیشنل ڈائیلاگ کے حوالے سے پیغام پہنچایا ہے۔جس پر انہوں نے تفصیلی گفتگو کی ہے۔شہباز شریف نے ڈائیلاگ شروع کرنے کی حمایت کی ہے،ٹریک ٹو ڈائیلاگ کا آغاز کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے،مزید تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔