ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جعلی حکیم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

جعلی حکیم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زیشان نزیر) چیف ایڈیٹرعبقری حکیم طارق مو بن کرشہریوں کو لوٹنےاورخواتین کو بلیک میل کرنے والے عثمان خان نامی شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

تھانہ لٹن روڈ پولیس کی جانب سے درج ہونے والےایف آئی آر کے مطابق عثمان خان نامی شخص حکیم طارق محمود بن کر شہریوں کو لوٹ رہا تھا۔

تاہم پولیس نے شہریوں کی مدد سے اسے گرفتار کر کے60 ہزار روپے برآمد کر لیے ہیں، ایف آئی آر کے مطابق عثمان خان المصطفی کالونی ملتان کا رہائشی ہے جو جعلی حکیم بنا ہوا تھا۔

Shazia Bashir

Content Writer