نواز شریف کا مری کے مختلف علاقوں کا دورہ

24 Aug, 2024 | 06:56 PM

سٹی 42 : صدر ن لیگ نواز شریف نے اچانک مری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔ 

 نواز شریف نے مری کے علاقوں جھیکا گلی، کلڈنہ سنی بنک کا دورہ کیا ، انہوں نے مری کے لاری اڈے کا بھی معائنہ کیا ۔ 

 نواز شریف نے پنڈی پوائنٹ اور مال روڈ مری کا بھی تفصیلی جائزہ لیا ۔ 

مزیدخبریں