"نوجوانوں میں میڈیا کے مثبت کردار" پر تربیتی کیمپ

24 Aug, 2024 | 05:01 PM

 اسوہ  فاطمہ : ڈی ایچ اے فیز 5 میں ادارہ فکر جدید کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی  کیمپ لگایا گیا جہاں ڈائریکٹر پروگرامنگ سٹی نیوز نیٹ ورک علی خان نے بطور سپیکر شرکت کی۔
علی خان نے "نوجوانوں میں میڈیا کے مثبت کردار" پر گفتگو کی۔ایک روزہ کیمپ میں مختلف موضوعات پر نامور سپیکرز نے اظہار رائے کیا۔مختلف یونیورسٹیوں کے طلباکی شرکت کی اور انٹرایکٹو سیشن میں سوالات اور جوابات کا سلسلہ بھی جاری رہا

مزیدخبریں