سعید احمد: بھارتی وزیراعظم کاطیارہ پاکستان کی حدودمیں داخل ہوگیا۔ نریندرمودی کے طیارے نےپاکستان کی فضائی حدوداستعمال کی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پولینڈ سے دلی جارہے تھے۔طیارہ صبح سوا10 بجےپاکستان کی حدودمیں داخل ہوا،۔
سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق 11بج کر 1منٹ پربھارت میں داخل ہوا،طیارہ 46 منٹ تک پاکستان کی حدود میں رہا،بھارتی وزیراعظم کا طیارہ چترال کے اوپر سے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا۔طیارہ اسلام آباد اور لاہورکےایئرکنٹرول ایریاسےگزرا۔بھارتی وزیراعظم کاطیارہ لاہور سے ہوتا ہوا امرتسرمیں داخل ہوا
بھارتی وزیراعظم کاطیارہ پاکستان کی حدودمیں داخل
24 Aug, 2024 | 04:33 PM