262 ٹریفک حادثات،286 افراد زخمی 

24 Aug, 2024 | 04:26 PM

اسرار خان:شہرمیں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔24گھنٹےکےدوران262ٹریفک حادثات رپورٹ  ہوئے ۔
 ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 286 افراد زخمی  ہوئے ۔94شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔192معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی ۔حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے

 

مزیدخبریں