وزیراعلیٰ کی منظوری کے باوجود واسا  خوار

24 Aug, 2024 | 03:25 PM

درنایاب: بارشوں سے جب سڑکوں پر  پانی جمع ہوجاتا ہے تو  ہر شخص واسا سے مطالبہ کرتا ہے کہ پانی کے نکاس کو بہتر بنایا جائے ۔وزیراعلیٰ کی منظوری کے باوجود واسا نکاسی آب کی  مشنری خریداری کے لیے خوار ہے ۔  
حکومت بدل گئی مگر بیوروکریسی کی روش نہ بدلی ،، واسا وزیراعلی کی اصولی منظوری کے باوجود نکاسی آب کی مشینری خریداری کے لئے خوار  ہو رہا ہے ۔ 

 دو ماہ سے جمع کرائے گئے پی سی ون کو محکمہ ہاوسنگ پنجاب کی جانب سے ایڈمنسٹریٹو منظوری ہی نہ مل سکی ۔

مزیدخبریں