ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش سےقبل عوام کیلئے ایک اور بری خبر

یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش سےقبل عوام کیلئے ایک اور بری خبر
کیپشن: Utility stores
سورس: web desk
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان: یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش سےقبل ہی غریبوں پرریلیف کےدروازے بند کردیئےگئے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی سبسڈی غیر اعلانیہ بند کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق غریبوں کو یوٹیلیٹی سٹورز سے آٹا ، چینی ، گھی اب مہنگا ہی خریدنا پڑے گا، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت چینی 109 کی بجائے 155 روپے کلو کردی گئی۔
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کےتحت10کلوآٹےکاتھیلا1500روپےمیں ملےگا، گھی بینظیرانکم سپورٹ کے تحت 380 روپےکا تھا جو 450 روپے کلو کا کردیا گیا۔