ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری سکولوں کو ماحول دوست بنانے کی ہدایات جاری 

 سرکاری سکولوں کو ماحول دوست بنانے کی ہدایات جاری 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض :سرکاری سکولوں کو ماحول دوست بنایا جائے،سکول ایجوکیشن نے تمام سکول سربراہان کو خصوصی ہدایات جاری کردیں۔
لاہورسمیت پنجاب بھر سرکاری سکولوں کو ماحول دوست بنایا جائے۔سکول ایجوکیشن نے تمام سکول سربراہان کو خصوصی ہدایات جاری کردیں۔سکولوں میں میوے کے  جنگل لگا ئے جائیں۔کچن گارڈننگ پیچز کو سکولوں میں لگایا جائے۔

ہر تحصیل میں ایک سکول کو ماڈل سکول بنایا جائے۔سکولوں میں زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائیں۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 31 اگست تک ہدایات پر عملدرآمد کرنے کا حکم دےدیا۔