ویب ڈیسک: کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے گھر پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جسٹن بیبر اور ان کی اہلیہ ہیلی نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کے ذریعے دی۔
تفصیلات مطابق گلوکار نے اپنے بیٹے کے پاؤں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ننھے مہمان کو گھر میں خوش آمدید کہا،اس کے علاوہ جسٹن نے نومولود کا نام جیک بلیوز بی بی رکھا ہے جس حوالے سے انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ پر بتایا۔
واضح رہے کہ جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی سے 2018 میں شادی کی تھی۔