چہلم کی سکیورٹی ، فوج اور رینجرز  تعینات کرنے کا فیصلہ 

24 Aug, 2024 | 01:58 PM

 قیصر کھوکھر:  محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ چہلم حجرے امام حسین کے سلسلہ میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے احکامات آج جاری کردیے جائیں گے ۔
 چہلم کے سیکورٹی انتظامات کے سلسلہ میں آج فوج اور رینجرز  کی تعیناتی  15 اضلاع میں کی جائے گی ۔ 
 جس میں  آرمی اور رینجرز کی ٹوٹل 43 کمپنیاں تعینات ہوں گی۔ پاک آرمی کی 16 اور رینجرز کی 27 کمپنیاں تعینات ہوں گی۔

مزیدخبریں