ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مزید 10 اضلاع میں ماڈل بازار لگانے  کا فیصلہ 

 مزید 10 اضلاع میں ماڈل بازار لگانے  کا فیصلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر: محکمہ انڈسٹری نے10 مزید اضلاع میں ماڈل بازار لگانے کا فیصلہ کیا ہے 
محکمہ انڈسٹری کا دس مزید اضلاع میں ماڈل بازار لگانے کا فیصلہ کیا ہے محکمہ انڈسٹری نے یہ نئے ماڈل بازار لگانے کے لئے بیس کروڑ روپے مانگ لئے۔
محکمہ انڈسٹری کے سیکرٹری احسان بھٹہ نے یہ سمری وزیر اعلی کو ارسال کر دی ان ماڈل بازاروں میں سستی اشیاء رکھی جائیں گی اور اضلاع کے ڈی سی یہ ماڈل بازار قائم کریں گے۔