ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالی ووڈ کے سینئر اداکار شدید علیل، ڈاکٹرز نے دائیں ٹانگ کاٹ دی

لالی ووڈ کے سینئر اداکار شدید علیل، ڈاکٹرز نے دائیں ٹانگ کاٹ دی
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی وڈ کے سینئر اداکار جانو بابا شدید علیل ہوگئے ، ڈاکٹرز نے ذیابطیس کے باعث ان کی دائیں ٹانگ کاٹ دی ۔
 جانو بابا دو ہفتے قبل پاؤں میں زخم ہونے کے باعث ہسپتال داخل ہوئے تھے ۔جانو بابا نے حکومت پنجاب سے ادویات کی خریداری کی اپیل کی ہے۔سینئر اداکار سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔انہوں نے اپنے مداحوں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے ۔جانو بابا متعدد ٹی وی ڈراموں سمیت فلموں میں بھی کام کررہےتھے۔ تاہم علالت کے باعث متعدد پراجیکٹس ادھورے چھوڑنے پڑے ۔